Header Ads

ad

مائرہ خان خود غرض ، کرپٹ ، نشے کی عادی اور ملک دشمن ‘‘پاکستان سےاب تک کا سخت ترین ردعمل سامنے آگیا

مائرہ خان خود غرض ، کرپٹ ، نشے کی عادی اور ملک دشمن ‘‘پاکستان سےاب تک کا سخت ترین ردعمل سامنے آگیا



مائرہ خان خود غرض ، کرپٹ ، نشے کی عادی اور ملک دشمن ‘‘پاکستان سےاب تک کا سخت ترین ردعمل سامنے آگیا



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مائرہ خان خود غرض ، کرپٹ اور نشے کی عادی ہے، ملکی مفاد کے خلاف کام کرنیوالوں کے خلاف آواز بلند کرتی رہوں گی، میرا کی ایک بار پھر مائرہ خان پر لفظوں کی گولہ باری۔ تفصیلات کے مطابق مائرہ خان کی بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کےبعدفلمسٹار میرا نے ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ مائرہ خان خود غرض ، کرپٹ اور نشے کی عادی ہے ، میں نے اس سے پہلے بھی مائرہ خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سٹیٹس اپ لوڈ کیا تھا مگر کسی نے
میری بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔میرانے کہا کہ مجھے مائرہ خان سے کوئی ذاتی رنجش نہیں مگر جو بھی ملکی مفاد کے خلاف کام کرے گا میں اس کے خلاف آواز بلند کرتی رہوں گی۔






1 comment: